باندھ کر میرے بازو پر تعویذ نظر کا
خود مجھ پر وہ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
تجھ سے گفتگو دیر تک چلے
!!!اس لیے تیری ہر بات سے اختلاف کیا
ہم سے روٹھا بھی گیا، ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
جون ایلیاء
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا؟ ؟
جون ایلیاء
سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھرپور ماجرا ہوں حوالہ نہیں ہوں میں
روح آزاد ہو مجبور تقاضا نہ رہے
ہے یہ تمنا کے مجھے کوئی تمنا نہ رہے
جون ایلیاء
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
you know why love is blind??? because your mom started to love you before she saw your face.💖
ہائے جاوداں فرقت کی یہ نوحہ گری
قربت یار کے ترسائے ہوئے نادار ہیں ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain