Damadam.pk
Moon.786's posts | Damadam

Moon.786's posts:

Moon.786
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜

Moon.786
 

چار پٹھان جنازے کو تیزی سے لے کر قبروں کے اوپر سے گزر رہے تھے.
كسی آدمی نے ديكها اور بولا..
لالا. شرم کرو نیچے مردے ہیں: پٹھان بولا
تو اوپر کونسا ہم نے ورلڈ کپ اٹھایا ہوا ہے..
😂😂😂😂😂😜

Moon.786
 

بابا جی کہتے ہیں
بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا
اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع 😂😜

Moon.786
 

اے عشق تجھے خدا کا واسطہ
یا یار دے۔۔ یا مار دے۔

Moon.786
 

رشتے کبھی نہی بدلتے 🌹
رشتے نبھانے والے بدل جاتے ہیں 🌹

Moon.786
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😂😂😂

M  : Tell Everyone...!!! - 
Moon.786
 

اس سال وہ سارے بزرگ خاموش ہیں جو کہا کرتے تھے "ہن او سردیاں نئیں رہیاں "

Moon.786
 

دل توڑ دیا گیا 😢 انا بچا لی گی 😢
روح جلا دی گی 😢 مٹی سجا دی گی 😢

Moon.786
 

اگر میری پوسٹ کو ایسے ہی اگنور کیا جاتا رہا😒
تو اگلی آمنہ یا عائشہ کی آئی ڈی میری ہوگی 😂
فیر تسی پج پج انبکس اچ آنا 🙈😝

Moon.786
 

"🌸عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو اُسے غیروں سے ڈسکس نہیں کرنا چاہیے 💓

Moon.786
 

پاکستانی ایسی قوم ہے جن سے گھر میں پوچھا جائے روٹی ایک بنانی ہے یا دو
بڑا سوچ کہ جواب دیں گے"ڈیڑھ روٹی۔
😅ایتھے بندہ کیا کرے😂

Moon.786
 

مرد ھو یا عورت انسان چاہے کتنا ھی خودار اور انأ پرست کیوں نہ ھو
اپنے پسندیدہ شخص کے سامنے ھمیشہ ہار جاتا ھے

Moon.786
 

گروپ والو
آج مینوں بوٹا ملیا سی 😉😋
توانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی 😂😂

Moon.786
 

سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ہیں

M  : For Someone...!!! - 
M  : For Someone Special - 
M  : Hahahaha -