آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں_________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..
(الســــلام علیــــــکم)
🌻یا حیی یا قیوم 🌻
اللہ تعالی' آپکو ہمیشہ خوش رکھے، ہر بیماری سے شفاء ، اچھی صحت ، کامل ایمان اور وسیع رزق عطا فرماۓ
🌹آمین.🌹
🌻"صبح بخیر"🌻
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔Zidi
For u zidi.
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی
شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain