تمہیں پتا ہے سب سے مشکل کام آنسو پینا ہوتا ہے کیونکہ جب نیند سے لڑتے جھگڑے آپکو یادیں وہاں لے جائیں جہاں سے کسی نے آپ سے ہاتھ چھڑایا ہو تو اس وقت تو اس وقت آپکی آنکھیں لہروں کی طرح آنسووں کو قطار در قطار بہا رہے ہوتے ہیں اور ایسے لمحے میں آنسو پینا نہایت مشکل ہوتا ہے اور سچ ہے کہ وہ پیئے جانے والے آنسو زہر بن کر اندر اتر رہے ہوتے ہیں اور زہر بھلا کب کسی کا دوست ہوا ہے۔