بھلا دیں وہ کبھی اے دل نہیں ایسا نہیں کرتے
کریم ﷺ اپنےغلاموں کو کہیں تنہا نہیں کرتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ایک ناٹک ہے زندگی جس میں
آہ کی جائے، واہ کی جائے
جون ایلیاء

8+8×2÷8=?
No Calculator

امید بھی بڑی دیوانی چیز ہے___!!
لمحوں میں ریگستانوں میں پھولوں کے باغ لگا دیتی ہے
:- Function of heart is__________.
(a) Feelings (b) Thinking (c) pumping





اگلے سال میرے پاس کروڑوں کا بنگلہ😎
مہنگی گاڑی اور ایک ارب روپیہ بینک میں ہوگا😌
ابھی ابھی مجھے online Earning والے ساری گل بات سمجھا کر گئے ہے😜






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain