موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں 🥰
ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛
رات کو کمبل اوڑھیں،
نمونے آپ پہلے ہی ہیں
😜کہیں نمونیا نہ ہو جائے 😂😂🤣
وہ کون سا جانور ہے جس کے ناخن نہیں ہوتے ؟
زندگی کے بہت سے رنگ ہیں ،
مگر سب سے خوبصورت رنگ ، محبت اور چائے کا ہے
8÷4×2-2×2+0×2=?
a. 0
b.-3
c. 8
d.???