Moonaji : بات یوں ہے کہ تری بات الگ تھی ورنہ ہاتھ چھوٹے ہیں کئی اور بھی ان ہاتھوں سے... MORE▼🖤 - 25 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : بگڑی ہوئی ذندگی کی بس اتنی سی کہانی ہے🥰❤️ کچھ میں پہلے ہی پاگل تھی🤪🙄🤦♀️ ... MORE▼اور کچھ اس کھڑوس پاگل کی مہربانی ہے🙆♀️ 😍😍😊 - 25 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Moonaji : حالات نے توڑ دیا کچے دھاگوں کی طرح ورنہ تیرے وعدے بھی کبھی زنجیر ہوا کرتے... MORE▼تھے - 25 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی ؟ خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی ؟ ... MORE▼میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ہے، جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی ؟ اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے، کیا کہوں دل پہ گزرتی ہے قیامت کیسی ؟ زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے، راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟ ہوا کے دوش پہ رکھے ہوے چراغ تھے ہم جو بجھ گئے تو ہوائوں سے شکایت کیسی؟🍂🖤 محسن نقوی~ - 25 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : ہم لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کہ تھک گئے.. وہ پھول دے کہ پیار کا اظہار کر گئے..🌹💖🌹🌹 - 25 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : میرے بارے میں سوچا کریں 😝🙉 آپ کی سوچ میں اضافہ ہوگا 😜 😜🙈😂😂 - 25 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : *"-دل میں اتری نہ کوئی ذات تیری ذات کے بعد-"* ❤ - 25 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Moonaji : کسے خبر روح کے۔۔۔۔ دریچوں میں غم حیات کے کتنے ۔۔۔۔چراغ جلتے ہیں - 25 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Moonaji : اُسے کہنا!!! مکمل کچھ نہیں ہوتا ... ملن بھی نامکمل ہے؛ جُدائی بھی ادھوری... MORE▼ہے۔۔۔ یہاں اک موت پوری ہے۔ اُسے کہنا!!! بساطِ عشق میں بھی مات ہوتی ہے۔۔ ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے۔۔۔ اُسے کہنا!!! مکمل بس " خُدا " کی ذات ہوتی ہے.. - 25 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Moonaji : آ ادھر! روح کی ہر تہہ میں سمو لوں تجھ کو اے ہوا! تو نے تو سرکارﷺ کو دیکھا... MORE▼ہو گا... "صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم"❤️ - 25 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT