Digital Art Moonaji : اُس ایک شخص میں تھیں دلرُبائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملے مگر کہاں وہ شخص۔۔۔... MORE▼🕊🖤💎❤❤👑💕🌹 - 15 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : انسانی عقل کی اس سے زیادہ وسعت کچھ نہیں کہ بات سمجھ آ جائے تو سائنس۔۔۔ اور... MORE▼نہ سمجھ پائے تو معجزہ_!! - 15 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Moonaji : تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ ، دوبارہ بنا مجھے... - 15 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : میرے لب اسکے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اسے کہو میری آنکھوں میں اظہارِ محبت... MORE▼دیکھے 🥀 - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا تیرے نال میں سانجھے ساہ کیتے... - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Moonaji : یہ لڑکے بھائی کہنے پر غصّہ کیوں کرتے ہیں مجھے بے شک سو بار بہن کہہ لو میں... MORE▼بلکل بھی غصّہ نہیں کروں گی🙂❤ 🤣🤣😂😂🙈🙈🙊🙊🤭🤭😜😜😏 - 15 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : *زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے* *کچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا🖤 - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 15 months ago 1 منٹ میں انسانی دل کتنی بار دھڑکتا ھے FOLLOW 18REPLIES REPORT Memes & Satire Moonaji : ,,,,,, - 15 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Moonaji : میں نے اعصاب کو پتھر سا بنا رکھا ہے بس اک دل 💓 ہے جو پتھر کا نہیں بنتا - 15 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Moonaji : ,,,,,, - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Moonaji : درختوں سے گرے بیر اب کوئی نہیں اٹھاتا، بیروں کو بھی علم ہے کہ پتھر مار کر... MORE▼بیر گرانے والا بچپن اب موبائل اور وڈیو گیمز میں غرق ہے - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : ,,,,,, - 15 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ... MORE▼سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ مانگنے کا حق اُس نے تمہیں دیا ہے۔ سورۃ العمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی اپنی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔ اورالله نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا دو تو چاہو تو مایوس ہو کر بیٹھ جاؤ۔چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ . مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے ۔ تدبیریں وہ خود نکالتا ہے ۔بیشک اللہ تعالٰی سب کی جائز دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 15 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : Assalamualaikum - 15 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Moonaji : ,,,,,, - 15 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Moonaji : السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کے گھر جاؤ تو ۔۔ اپنی... MORE▼آنکھوں پر قابو رکھو ۔۔ اور جب گھر سے نکلو ۔۔ تو اپنی زبان پر قابو رکھو ۔۔ تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں۔۔ !! - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Digital Art Moonaji : میں نے اعصاب کو پتھر سا بنا رکھا ہے بس اک دل 💓 ہے جو پتھر کا نہیں بنتا - 15 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : درختوں سے گرے بیر اب کوئی نہیں اٹھاتا، بیروں کو بھی علم ہے کہ پتھر مار کر... MORE▼بیر گرانے والا بچپن اب موبائل اور وڈیو گیمز میں غرق ہے - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ... MORE▼سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ مانگنے کا حق اُس نے تمہیں دیا ہے۔ سورۃ العمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی اپنی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔ اورالله نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا دو تو چاہو تو مایوس ہو کر بیٹھ جاؤ۔چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ . مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے ۔ تدبیریں وہ خود نکالتا ہے ۔بیشک اللہ تعالٰی سب کی جائز دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 15 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کے گھر جاؤ تو ۔۔ اپنی... MORE▼آنکھوں پر قابو رکھو ۔۔ اور جب گھر سے نکلو ۔۔ تو اپنی زبان پر قابو رکھو ۔۔ تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں۔۔ !! - 15 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT