زندگی کی بڑی بـڑی غلطیوں میں سے
ایک یہ بھی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق
لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کرتے ہیں🖤
دسترس میں موجود چیزیں اپنی کشش کھو دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم خوش ہوتے ہیں تو خوبیاں تلاش کرتے ہیں جب بیزار ہوتے ہیں تو خامیاں تلاش کرتے ہیں کیونکہ زندگی تو کبھی آئیڈیل ہوتی نہیں۔
❤
یہ پاکستان کا ہی حسن ہے کہ جہاں روتے ہوئے بچے کو مزید چپیڑیں مار کے چپ کروایا جاتا ہے 💯😜🤭😂🤔😌
Moonaji
: دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے "لیکن" کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ🩶 -
اَلْحَیَاۃُ مَعَ اللّٰهِ ❤️اَجْمَلُ"
اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے ۔