Islamic Quotes Moonaji : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک رمضان المبارک کی... MORE▼چوتھی_سحری مبارک ہو۔ بیشک صرف اللّه کی ذات ہی ہے جو انسان کو تنہا نہیں چھوڑتی ٹوٹنے نہیں دیتی___ ایک بار پکارنے پر وہ اپنے بندے کو جواب دیتا ہے__ بس کبھی ہم سمجھ لیتے ہیں کبھی سمجھ نہیں پاتے۔ ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک راستے کا مسافر بنا دے۔ ایک راستے کا مسافر گمراہ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے پاس راستہ ہی ایک ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمين يارب العالمین🤲 - 17 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Moonaji : حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے کسی... MORE▼چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں ہو تم کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے نجانے کب تھا! کہاں تھا مگر یہ لگتا ہے یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گزارا ہے امجد اسلام امجد - 17 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Moonaji : 2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور... MORE▼پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔ - 17 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی تیسری_سحری... MORE▼مبارک ہو۔ اصل چیز آپکا ذہنی طور پر مطمئن ہونا ہے پھر یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ آپ کیسی زندگی جی رہےہیں___بظاہر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی لوگ ادھورے اسی لئے نظر آتے ہیں کیوں کہ وہ اطمینان جیسی دولت سے محروم ہیں۔ اور یہ تو اٹل حقیقت ہے کہ زندگی میں سب کچھ مل نہیں سکتا۔ اس لئے بس وہ چیز وہ تعلق تلاش کریں جو آپکو مطمئن کر دے۔ اَللّٰہ رَبُ العِزت ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رَبُ العالمین🤲 - 17 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر وہ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے - 17 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Moonaji : فقیر کی نظروں کے سامنے ہو درِ مصطفیٰﷺ کاش آنکھیں ساکت اور سانسیں رُک جائیں ... MORE▼مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُﷺعَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ - 17 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *رمضان المبارک کی... MORE▼دوسری سحری بہت بہت مبارک ہو❤️🥰* *دعاؤں میں یاد رکھیئے گا🥰 پہلے عشرہ کی دعا* *رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ* *اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے اور تمام دعاؤں پر کن فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر سے بہترین ہے وہ ہمیں عطاء فرمائے اور جو ہم چاہتے ہیں اگر ہمارے حق میں بہتر ہے تو بہترین کر کے لکھ دیں نھی تو ہمیں اُس سے دور کر دے ۔۔۔۔ آمین😇آمین ثم آمین❤️* - 17 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : اناؤں، نفرتوں، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں... محبت گھولنے والے بڑے درویش... MORE▼ہوا کرتے ھیں ! ! ! - 17 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 17 months ago اچھی زندگی گزارنے کیلۓ کوئی خوبصورت سا اصول، جو آپ نے خود بنایا ہو.۔۔۔۔۔۔..؟؟؟ FOLLOW 8REPLIES REPORT Digital Art Moonaji : پہلے سوچا کے رمضان میں ڈی ڈی وٹس اپ سب چھوڑ دوں🤔 پھر خیال آیا سب فرینڈ بولیں... MORE▼گے_ 🤷😒 شیطان قید ہو گیا ہے اس لیے پروگرام کینسل _ 😂🙈🤫 - 17 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Moonaji : *مدتیں گزر گئیں ، کبھی حساب نہیں کیا* *کسی کے دل میں کتنے رہ گئے ہم* 🥀🖤 - 17 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Jokes Moonaji : InsahAllah ❤️ - 17 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Moonaji : ,,,,,, - 17 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Paintings Moonaji : جب پیش نظر ہو میرے مینار و گنبد تیرے میں غش کھا کر گر جاؤں، وہ وقت مبارک... MORE▼آئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 17 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊 صبح بخیر زندگی 🦋 رمضان المبارک کی پہلی... MORE▼سحری مبارک ہو... پہلے عشرے کی دعا... رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔" آمین یارب العالمین 🤲 - 17 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Digital Art Moonaji : پہلے سوچا کے رمضان میں ڈی ڈی وٹس اپ سب چھوڑ دوں🤔 پھر خیال آیا سب فرینڈ بولیں... MORE▼گے_ 🤷😒 شیطان قید ہو گیا ہے اس لیے پروگرام کینسل _ 😂🙈🤫 - 17 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Moonaji : *مدتیں گزر گئیں ، کبھی حساب نہیں کیا* *کسی کے دل میں کتنے رہ گئے ہم* 🥀🖤 - 17 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Moonaji : جب پیش نظر ہو میرے مینار و گنبد تیرے میں غش کھا کر گر جاؤں، وہ وقت مبارک... MORE▼آئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 17 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊 صبح بخیر زندگی 🦋 رمضان المبارک کی پہلی... MORE▼سحری مبارک ہو... پہلے عشرے کی دعا... رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔" آمین یارب العالمین 🤲 - 17 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT