وہ فاصلہ تھا ، دُعا اور مُستجابی میں
کہ دُھوپ مانگنے جاتے ، تو اَبر آ جاتا
وہ مُجھ کو چھوڑ کے ، جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ھوتا ، تو صَبر آ جاتا
❞پروین شاکر❝
#
سکے کے دو رخ ہوتے ہیں
دوسرا ہمیشہ پہلے دیکھ لیا کرو
🖤
بانو قدسیہ کہتی ہیں : جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں اُس کے لیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں، تو لڑنا بند کر دیں ، شکوے شکایت نہ کریں۔
کیونکہ اس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں
LLB is the abbreviation of
............?
اگر آپ چاہتے ہیں کہ😒🌝
محبوب آپ کے قدموں میں رہے
تو محبوب کے گھر کا اوپر_والا_پورشن کرایہ پر لے
لیں🥱😐😒🙊
مزید مشوروں کیلئے میریاں پوسٹاں لبھ لبھ کے پڑھو😎🌚
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی،اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain