اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں
کس چیز کی آرزو ؟؟؟
بالآخر اس طرح بُھلا دیئے جاؤ گے گویا کہ تم تھے ہی نہیں...!!!
دِل تو چاہتا ہے اِس 14اگست پر تُجھے آزاد کردوں 🙂
پر کیا کروں ، تیری حرکتیں ہی قیدیوں والی ہیں،😎😎
🥀❤️
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضٙمیر خود اُس کے کردار کی حِفاظت کرتا ہے۔۔
بریانی کو دیکھ کر منہ میں پانی آجاتا ہے!!🫤🤧😋😋
پتہ نہیں پانی کو دیکھ کر منہ میں بریانی کیوں نہیں آتی!!🤧🥺🥺🥺🥺😒😒😒😒
جو سسرال والے کہتے ہیں 🧐
بہو نے ہمارا بیٹا تعویذ کرواکہ👹
اپنے کابو میں کیا ہے۔🤔
ان سے بندہ یہ پوچھے اگر 🤧🤨
تعویذ اتنا کام کرتے تو 🤑
وہ پہلے توانوں ساریاں نو قابو نہ کر دی🤷♀️💃🤣
جشن آزادی منانے کے ضروری نکات🔦
1___ڈی پی چینج کرنی ہے🏞️
2___جھنڈا لگانا ہے🇵🇰
3___گرین ڈریس پہننا ہے🟢
4___بیج لگانا ہے🟩
5___باجا لینا ہے📢
6___رشتے داروں کے گھر جا کر باجا بجانا ہے📣
7___اونچی آواز میں باجا بجانا ہے📣📣
8___اتنی اونچی آواز میں باجا بجانا ہے کہ سویا ہوا بندہ اُٹھ جائے📢📣📢📣
9___بس باجا بجاتے ہی جانا ہے📣📣📣📣📣📣📣
10___سانس نہیں لینا باجا بجاتے ہوئے📣📣📣📣📣📣📣📣
11___اتنا باجا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے📣📣📣📣
12___سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے🔈🔉🔊
13___سارا دن کچھ نہیں کھانا پینا بس باجا بجانا ہے
14___جو باجا نہ بجائے اُس کا باجا بجا دینا ہے📯
اور ہاں سب سے اہم نکتہ.
یار کی گلی میں باجا بجانا عشق ہے جتنی اونچی آواز میں باجا بجایا جائے گا اُتنے ہی اونچے لمبے چوڑے محب وطن مانیں جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain