اگر آپ چائے نہیں پیتے
گنگناتے نہیں ہیں
بارش میں نہیں بھیگتے
محبت نہیں کرتے
اور کتاب نہیں پڑھتے
تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے
کیونکہ
آپ پہلے ہی مر چکے ہیں.
#
کسی کے میسج کو سِین کر کے۔۔
جواب سے پھر گریز کرنا۔۔
میرے زمانے میں سب دُکھوں میں۔۔
جدید دُکھ ھے شدید دُکھ ھے۔۔
اللّٰه تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل
اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے_💚🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain