Moonaji : السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹 صبح بخیر 🌅🌻 ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ... MORE▼ﺻﺒﺢ ﮐﺎ پرﺧﻠﻮﺹ ﺳﻼﻡ ﺍﺱ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ🤲 ﮐﮧ اللہ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﭖ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ فرمائے ﺍﻭﺭ ھم سب ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮔﻠﺸﻦ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺭﮬﮯ !! جس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ھونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ھونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ھے۔ مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ھے اللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین یارب العالمین 🤲❤️🌹💐 - 19 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : جنوری میں بھی دِسمبر تیری یاد نہ گئی...!! تیرا تعلق بھی بِچھڑے ہُوئے موسم... MORE▼کی طرح ہے...🖤 - 19 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : قمیص الٹی کر کے ناک صاف کرنے والے لوگ بھی پوسٹ پر نہیں آتے 🙄 اللّٰہ کی شان... MORE▼💁♀️ نخرے تو دیکھو 😑😂 - 19 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شے نہیں 🙂 یہ تب بھی دھڑکتا ہے.. جب اِسے مر... MORE▼جانا چاہیے ..💔 - 19 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : دنیا سوشل میڈیا سے پیسے کما رہی ہے اور ہم گھر والوں کے پیسوں سے سوشل میڈیا... MORE▼چلا رہیں ہیں 😌 - 19 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : غیروں کی بات سن کر چھوڑ رھے ہو مجھے۔۔۔؟؟ وہ غیر تمہارے نا نکلے تو کیا کرو... MORE▼گے ....؟؟ ہائےے جس شخص کے پیچھے تم نےگنوایا ھے مجھے۔۔۔!! تم اسکی دوسری محبت نکلے تو کیا کروگے۔۔۔۔؟؟ - 19 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Moonaji : ﮐﺎﺵ ﮐﻮﺉ ﺁﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻞ ﺗﺠﮭﮑﻮ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺑﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ❤ ﺻﻠﯽ... MORE▼ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧِ ﻭﺳﻠﻢ ❤ - 19 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : لوگ کہتے ھیں ، محبت میں اثر ھوتا ھے کون سے شہر میں ھوتا ھے ، کدھر ھوتا ھے ؟ - 19 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Moonaji : کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ پڑوسیوں کا مرغا اٹھا کے بریانی بنا لے 🙈😌😌 - 19 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : جنتر منتر دھاگے شاگے۔۔۔ جادو ٹونے والوں نے۔۔۔ تیری خاطر کیا کیا سیکھا۔۔۔ ... MORE▼تجھ کو کھونے والوں نے!!! ایک طلسمی سرگوشی پر۔۔۔ میں نے مڑ کر دیکھا تھا۔۔۔ مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا۔۔۔ پتھر ہونے والوں نے!!! Good morning 🫣 - 19 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT