”تلاوت قرآن پاک” ♥️ اپنے دِلوں کو تین جگہوں میں تلاش کریں: ۱)۔ قرآن سُننے کے وقت۔ ۲)۔ ذکر کرتے ہوئے۔ ۳)۔ تنہائی کے اوقات میں۔ اگر اِن تین جگہوں میں دل نہ لگے تو الله سے مانگا کرو کہ وہ تمہیں ایک بیدار دل عطاء فرمائے۔ کیونکہ تم دل سے محروم ہو، تمہارا دل مر چکا ہے۔