انسان فطری طور پر محبت پسند ہے، لیکن اس کے باوجود دنیا میں ہر سو انسان کی لگائی ہوئی نفرت کی آگ پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔
لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊
آج اپنی اپنی عمر بتا دیں🙊
اگر کسی سے بات کرنی پڑ جائے
تو بڑے چھوٹے کا لحاظ ہو جائے... 🤣😉😜
ایک سنجیدہ سوال؟؟
بدتمیزی کا تعلق تعلیم
سے ہوتا ہے یا تربیت سے؟؟
سب جواب لازمی دیں🤔
ایسے لوگ سامنے آئیں🙋🏻جنکو 14 فروری کے آنے یا نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا😁😋