Damadam.pk
MotoA's posts | Damadam

MotoA's posts:

Social media post
M  : True post ♥️ - 
MotoA
 

اور پھر خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہےنا پیاری شہزادیو۔۔۔!!✨♥️
الله پاک میری تمام ایمانی ساتھی پیاری بہن کے نصیب بہت ہی اچھے نیک بلند اور روشن فرمائے🤲خوب عزت پیار و محبت کرنے والا ،قدر کرنے والا احساس کرنے والا اچھا سچا نیک مخلص صالحہ ساتھی ہمسفر ہم نشیں عطا فرمائے♥️..... الھم یسرلی جلیسا صالحا ۔۔۔۔💞آمین ثم آمین ....
_*💞