وقت،دل اور نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے۔بچپن میں نیند بھی آتی ہے وقت بھی ہوتا ہے لیکن سونے کو دل نہیںں کرتا۔ جوانی میں نیند بھی آتی سونے کو دل بھی کرتا ہے لیکن سونے کے لیے وقت نہیں ہوتا ۔اور بڑھاپے میں وقت بھی ہوتا ہے سونے کو دل بھی کرتا ہے لیکن نیند نہیں آتی ۔