Damadam.pk
Motorcyclegirl's posts | Damadam

Motorcyclegirl's posts:

Funny joke
M  : What my cxn thinks about school 😂😂 - 
Eid mubarak
M  : Sb logo ko Eid Mubarak bola ja Raha hai aur mjy 😥😥😢 - 
Memes & Satire image
M  : 😂😂😂😂😂😂 - 
Math Test image
M  : Jin ka matha axha hai wo hazir hom - 
Jokes image
M  : Research😂😂 - 
Jokes image
M  : Ulta prho😂😂 - 
Memes & Satire image
M  : Hahah pen chod 😂😂 - 
Motorcyclegirl
 

لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں اسلئے انھیں وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں ۔

Motorcyclegirl
 

haar gaye

Motorcyclegirl
 

اور جب ہم مبتلا عشق ہوئے تو بچھڑنے کے دن قریب تھے

Motorcyclegirl
 

last chutti 😭😭

Motorcyclegirl
 

Waiting for tomorrow to get financially stable 😌

Motorcyclegirl
 

Respect the people who wear glasses.They paid money to see you.

Motorcyclegirl
 

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہماری آنکھوں کی نمی کوئی نھیں دیکھتا لیکن لہجے کی سختی سب دیکھتے ہیں

Motorcyclegirl
 

!مطلب تک شہد ،ورنہ زہر ہیں لوگ

Motorcyclegirl
 

وقت،دل اور نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے۔بچپن میں نیند بھی آتی ہے وقت بھی ہوتا ہے لیکن سونے کو دل نہیںں کرتا۔ جوانی میں نیند بھی آتی سونے کو دل بھی کرتا ہے لیکن سونے کے لیے وقت نہیں ہوتا ۔اور بڑھاپے میں وقت بھی ہوتا ہے سونے کو دل بھی کرتا ہے لیکن نیند نہیں آتی ۔

Motorcyclegirl
 

skipped

Motorcyclegirl
 

stressful family events!!

Motorcyclegirl
 

ساری رات کی جاگتی آنکھیں
کالج میں کیا خاک پڑھتی ہوں گی

Motorcyclegirl
 

لوگوں کے دل کوئی جنت تو نہیں
جہاں بسنے کے لیے آپ خود کو اتنا تھکا رہےہیں۔