یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر و لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ
اے صاحب الجما ل اور اے انسانوں کے سردار
آپ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ہی بزرگ ہیں
وقت صرف وہ ھے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے
باقی تو سب تھکن ھے
اسلام و علیکم
وہ دور رہ کر روح پر سمایا ہوا شخص
پاس رہنے والوں پر کتنا اثر کرتا ہو گا
تمھاری یاد نے سینے کو زخم زخم کیا
تمھاری یاد ہی مرہم ہے کیا کیا جائے
جب دل کسی پر ٹھہر جائے نا تو_
ذہن کسی اور کو قبول نہیں کرتا_
یاد تیری دل وچ ھوے
ھتھ دے وچ سگریٹ ھوے
چاہ دی چسکی ھوے
نال تیرا سہارا ھوے
🥺🥺
چاہ دا پیالہ ھوے
یار دا نظارہ ھوے
اک ھی کپ ھوے
نال گپ شپ ھوے
😊
چن سجڑاں نیڑے نیڑے ھو
اننا نیڑے ھو اسی لگیے نا دو
Tu mera diL meri jaaNnn ayn
Tu zindaGi armanr ayn
sunr meri ranri
mere dil d kahanri
ھائےےےےے
تو صبح دی ٹھنڈی ھواورگا
ساڈے پنڈ نوں جاندے راہ ورگا
تینوں بھلیے وی تے کنج سجنا
تو آندے جاندے ساہ ورگا
❤️❤️❤️❤️
کوئی تو روئے گا میرے جنازے پر
کوئی تو بولے گا جان تھا میری
اسلام و علیکم
ایک مدت سے تیری یاد کی بے چینی ھے
کوئی آواز تو دے چھوڑ کے جانے والے
ھم نے ایک عمر گوا دی ھے تیری چاہت میں
کتنے خوش ھوں گے تجھے مفت میں پانے والے
😔😔😔
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد
اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے
ٹھیک سے کہہ نہیں سکتا کہ وہ کیا ہے لیکن
کچھ تو ایسا ہے جو ہونے میں نہیں آتا ہے
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی!
بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی!
وہ بھی دن تھے کہ دمِ صبح چلے آتے تھے دوست۔۔۔
یہ بھی دن ہے کہ سرِ شام نہیں ہے کوئی! 🥹
آہ! کشتی جَلا دی اپنی کہ واپس نہ جا سکیں۔۔۔۔
رخصت ہوئے وہاں سے تو دل بھی بڑا کیا
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا
☹️☹️☹️😔😔
حادثے آئینگیں جیون میں تو تم ھو گے نڈھال
کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد آؤں گا
اس نے جس طرح مجھے دور کیا ھے خود سے
اب وہ چاھے بھی تو نزدیک نہیں کر سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain