Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

کیا آپ نے آج پیارے آقا کریمﷺ پر درود و سلام پڑھا؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ

اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ  تیری دنیا میں  ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی  جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد  کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا  اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین
M  : اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب - 
Mr--ScorPioN
 

🥀 سلام شہدائے کربلا🥀
ﺣﻤﺪ ﺳﮯ ﻭﺍﻟﻨﺎﺱ ﺗﮏ ﻗﺮﺁﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ،
ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﮦ آپ کے ﺭﻭﺷﻦ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﺷﮩﺴﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ
ﺳﯿﺪ ۔ ﻣﻈﻠﻮﻡ آپکے ﺟﺎﻧﺜﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﺩﻡ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳﺪﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ
ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺟﺮﯼ ﺳﺠﺪﮦ ﮔﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ
ﺍﮐﺒﺮﻭﻋﺒﺎﺱ ﻭ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ
ﺍﺻﻐﺮ ﻭ ﻋﻮﻥ ﻭ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﮯ ﺩﻻﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام۔۔۔🥀
السلام یا جان مصطفٰی و مرتضٰی امام حسین رضی اللہ عنہ
السلام یا آل نبی اولاد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ، وسلم۔۔۔۔🥀

Mr--ScorPioN
 

سہارے تلاش کرنے سے بہتر ھے ___ خود کو مضبوط بناؤ

Mr--ScorPioN
 

Bhaio or unki behno 2/4 din aram kro service band ho rhi hy _______!!
.
Allah pak ap sb koo sbr de
Aameen
😎😎

Mr--ScorPioN
 

Yhn tou hr koi Mann chahe fard ki talash mn hy...kia banega es qoum ka 🤫🤫

💥 کسی کو چائے پسند ھے تو کسی کو شاعری اور کسی کو شاعری والی میم ☺️ لیکن مجھے پسند ہیں رنگ 😎😎
M  : 💥 کسی کو چائے پسند ھے تو کسی کو شاعری اور کسی کو شاعری والی میم ☺️ لیکن مجھے - 
Mr--ScorPioN
 

Alert.........!!
Me Kisi ka wait nhi kr rha bs dmd pe Khana hazam krne Aya hun ok 😎😎

Mr--ScorPioN
 

کیا آپ نے آج پیارے آقا کریمﷺ پر درود و سلام پڑھا؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ

تاریخ مثال ایسی کوئی ڈھونڈ کے لائے " سر تن سے جدا بھی ھو مگر موت نا آئے " سوچوں میں صبر و رضا کے جو معافی " اک نام حسین ابن علی ذہن میں آئے """
M  : تاریخ مثال ایسی کوئی ڈھونڈ کے لائے " سر تن سے جدا بھی ھو مگر موت نا آئے " - 
Digital Art image
M  : Kaash hr insaan ki Zindagi bi in Rango ki tarha khushnuma or khubsurat ho - 
Bilkul jeet hamesha usi ki hoti hy jisme aajzi ho
M  : Bilkul jeet hamesha usi ki hoti hy jisme aajzi ho - 
🎋 ماشاءاللہ 🎋
M  : 🎋 ماشاءاللہ 🎋 - 
فارغ اوقات میں آیت کریمہ پڑھیں
M  : فارغ اوقات میں آیت کریمہ پڑھیں - 
توبہ کرتے رہنے چاہیئے __توبہ کا در ہمیشہ کھلا رہتا ھے
M  : توبہ کرتے رہنے چاہیئے __توبہ کا در ہمیشہ کھلا رہتا ھے - 
Mr--ScorPioN
 

کیا آپ نے آج پیارے آقا کریمﷺ پر درود و سلام پڑھا؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ

Masha Allah
M  : Masha Allah - 
Mr--ScorPioN
 

I'm leaving dd 😪
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Friday to Friday see on 😜
GoOd niGhT
Rab de hawale

Mr--ScorPioN
 

Kafi din se ap ne kch likha nhi ______!!
Kch likhien ______!!
Ajeeb hn ye log 🙆
Ajeeb hy ye game 🎮
Ajeeb hy ye tamasha 🙇
Ajeeb hy ye damadam 💁
Ajeeb tarha ki dd ki makhlook hy 🤒
Samjh se bahir hy 🤦
🎋F🎋I🎋t🎋t🎋y🎄m🎄u🎄h🌾e🌾s🌾s🎄y🎄s🎄t🎄e🎄m🥊t🥊e
😎😎

Mr--ScorPioN
 

Soye huye shadi shuda besharm logo ko Dil ki gehraiyon se neend mubarak 😎😎