Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

کیا آپ نے آج پیارے آقا کریمﷺ پر درود و سلام پڑھا؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ

Mr--ScorPioN
 

اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔۔۔ آمین ۔

Mr--ScorPioN
 

"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔

Mr--ScorPioN
 

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے

Mr--ScorPioN
 

اے اللّٰہ !
میرے دل کو نفاق سے ،
میرے عمل کو ریا و نمود سے ،
اور میری زبان کو جھوٹ سے ،
اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔
(آمین ثم آمین 🤲🏻)
بےشک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی ہوئی باتوں کو جانتا ہے۔

Mr--ScorPioN
 

یا اللّه تجھے تیرے خاتم النبیین ﷺ کا واسطہ ہمارے گناہوں کو بخش دے بیماریوں کو شفاء بے اولادوں کونیک اولاد اور ہم سب کو اپنے در کی زیارت نصیب فرما
امین یا رب العالمین 🤲

Mr--ScorPioN
 

اتفاق سے کبھی ہم ہنس بھی پڑے
مگر اس جبر کی ہنسی میں جدائی کے رنج تھے

Mr--ScorPioN
 

" اور لوگوں کا کیا ھے "
لوگ تو زمین پر بیٹھ کر ٫ چاند پر بھی داغ کی تہمت لگا دیتے ھیں

Mr--ScorPioN
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ھے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رھی
😎😎

Mr--ScorPioN
 

جیے جا رہا ہوں تجھے یاد کر کے
تصور کی دنیا کو آباد کر کے
پشیماں ہیں ہم عرض روداد کر کے
کرم ہی کیا تم نے بیداد کر کے
مجھے اس کی مطلق شکایت نہیں ہے
ستم پر ستم لاؤ ایجاد کر کے
کہاں رہیے اپنوں سے کر کے کنارا
ملا کیا ہے غیروں سے فریاد کر کے
ہمیں واسطہ ایسے صیاد سے ہے
کہ جو صید رکھتا ہے آزاد کر کے
برا کر رہے ہیں ترا نام لے کر
خطا کر رہے ہیں تجھے یاد کر کے
محبت سی شے اس نے مجھ کو عطا کی
کہ خوش خوش چلوں عمر برباد کر کے
جو چاہو شمار اپنا اہل سخن میں
پڑھو شعر رہبرؔ کو استاد کر کے

Mr--ScorPioN
 

Fazooool
ڈی پی

Mr--ScorPioN
 

یہ جمال کیا، یہ جلال کیا، یہ عروج کیا، یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جڑ سے اُکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا

Mr--ScorPioN
 

: جب تو مسلمان کو ملے تو اُسے سلام کر اور جب وہ تجھے دعوت دے تو قبول کر، اور جب وہ تجھ سے مشورہ چاہے تو اُسے اچھا مشورہ دے، اور جب وہ چھینکے اور الحمدللہ کہے تو تُو بھی جواب میں (یرحمک اللہ) کہہ، اور جب بیمار ہو تو اُس کی تیمارداری کر، اور جب وہ فوت ہو جائے تو اُس کے جنازہ کے ساتھ شامل ہو

Mr--ScorPioN
 

﷽ *السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*حـــــــدیثِ نبــــــــــــــویﷺ*
*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ:*
*حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلىٰ الْمُسْلِمِ سِتٌّ. قِيْلَ: مَا هُنَّ؟ يَا رَسُوْلَ اللهِ! قَالَ: إِذَا لَقِيْتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاکَ فَأَجِبْهُ، وَ إِذَا اسْتَنْصَحَکَ فَانْصَحْ لَهُ، وَ إِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللهَ فَسَمِّتْهُ، وَ إِذَا مَرِضَ فَعُدْهُ، وَ إِذَا مَاتَ فَاتَّبِعْهُ. ترجمہ شریف سیدناابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ* *رسولَ کریــــــم ! صَلَّی اللّٰه تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، نے ارشاد فرمایا ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں: عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! وہ کون سے حق ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:

Mr--ScorPioN
 

سینے میں راز عشق چھپایا نہ جائے گا
یہ آگ وہ ہے جس کو دبایا نہ جائے گا
سن لیجیے کہ ہے ابھی آغاز عاشقی
پھر ہم سے اپنا حال سنایا نہ جائے گا
اب صلح و آشتی کے زمانے گزر گئے
اب دوستی کا ہاتھ بڑھایا نہ جائے گا
ہم آہ تک بھی لا نہ سکیں گے زبان پر
وہ روٹھ جائیں گے تو منایا نہ جائے گا
وہ دور ہیں تو دل کو ہے اک اضطراب سا
وہ آئیں گے تو اب ہم سے آیا نہ جائے گا

Mr--ScorPioN
 

بند مٹھی میں ریت کی طرح تھے سب رشتے،
مٹھی کھلتے ہی سب بکھر گئے۔۔۔۔
🤔

Mr--ScorPioN
 

Awwewwwaaaaaaaaaaazzzz Arahiiiiiii hyyyyyyyyy naaaaaaaas ?? dmd is closing aglyyyyyyy Janam hmmmmmm milengyyyyyyyy 🤯

Mr--ScorPioN
 

I think mhb sir ne plan bnaya Hy Eid ky teesry din dmd bnd Kia Jaye agr pehle bnd KR dia tou Apne members se unko quebani Ka ghost kese milega 😎

Mr--ScorPioN
 

Aik tha damadam 🤩

Mr--ScorPioN
 

Damadam bnd nhi hua abi tk ?
Thek Hy jb tk ye bnd nhi ho jata charpai Rakh KR me bi yhi betha Hun .f5.f5