مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے🙂
سنگ مرمر تراش لینا تھا...💔
میں کیا کروں سائیں
میں وہ رنگ ہوں,
جو کہیں بھی نہیں جچتا💔
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!
!
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
زخمی دل🍁🍁
رشتہ لیتے وقت زات دیکھتے ہو
خون کی بوتل لیتے وقت کیو نہیں
Mr psycho writes
شاید میں تیرے دھیان میں پھر سے اُبھر سکوں
میں اجنبی سہی‘ مجھے پہچان کے تو دیکھ.
جان نکل جانے والی موت سے وہ موت بہت بری ہوتی ہے
جس میں محبت کرنے والا زندگی سے نکل جاے
لوگ چائے پی کر اتارتے ہیں
ہماری تھکن آپ سے اُترتی ھے ❤️❤️
💖صبح بخیر زندگی❤️
❤
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
خود کشی کو ٹال کر آیا ہوں
بتاؤ کوئی ضروری بات ہے کیا ؟
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے، بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا"
جون ایلیاء 🔥
زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں، جان سے جاتے بھی نہیں
کچھ ہو گئے تھے تیری خوشی کے لئے فنا
جو رہ گئے تھے وہ، ترے غم میں، نہیں رہے!





ایسا کچھ لکھیں جسے پڑھ کر نیند آ جائے😴😴
اب تو رات بھر نیند نہیں آتی ہیرو
آنکھوں کو سلاتا ہوں تیرے خوابوں کا لالچ دے کر
ساری زندگی تیری یادوں کو گلے لگا کر روتے رہے ۔۔۔
اگر ذکر خدا کرتے تو آج ولی ہوتے ۔۔
🔥 🔥 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain