جب ہم خود سے گِر جاتے ہیں نا تو بس خراش ہی آتی ہے
اور زخم تو تب مِلتے ہیں جب کوئی دھکا دیتا ہے 😷
کیسے ہوجاتے ھیں لوگ ...!!
کبھی اسکے ، کبھی اسکے ...!!
کِسِی اُور کا هُو کٙر کِہتا ہے
تُمہارِی جگہ کُوئِی نہیں لِے سٙکتا💔
لگنے دو محفل٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ٫ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں___!!!
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے💔
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
تم مخاطب رہو عزیزوں سے
میں اندھیروں سے بات کرتا ہوں 🖤
خود کلامی بتاؤ کیوں نہ کروں
دوسرا جب کوئی بات سنتا نہیں