Damadam.pk
Mr-Chikko's posts | Damadam

Mr-Chikko's posts:

Mr-Chikko
 

AsslamUlaikumm

Mr-Chikko
 

وہ شخص کس قدر ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے
میں نے تمھیں اور تمھاری دی گئی ساری ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا۔
تا کہ ہمیں اللّٰه کے سامنے دوبارہ نہ ملنا پڑے
🔥♥️

Mr-Chikko
 

mere Sapno ki rani kbh ayegi Tu😂😊

زندگی مُسکرا کر جیو خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں
M  : زندگی مُسکرا کر جیو خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں - 
Mr-Chikko
 

😒Kis Kis Ka Dil Tuuta Hay Zara Yhann Aoo elaj Karon Tumhara😌😂

Mr-Chikko
 

*ٹائم پاس کے اور بھی طریقے ہیں
*جذبات سے کھیلنا ضروری ہے کیا 💔

Mr-Chikko
 

Sallam Eid Mubhrkk To All

Mr-Chikko
 

*_صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا 🙂🌎م

Mr-Chikko
 

میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتا ہوں جو کتابوں، تصویروں، خوبصورت چیزوں سے بھری ہو، جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کریں، جہاں ان کے خیالات صاف ہوں 🙂

Mr-Chikko
 

غلطی ہو تو مان لیں اور اگر غلط فہمی ہو تو دور کر لیں یہی اچھی زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے خود بھی محبت سے رہیں اور دوسروں میں بھی محبت تقسیم کرتے رہیں
حل صرف محبت ❤️

Mr-Chikko
 

*کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی ک پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے، اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے

Mr-Chikko
 

*ایک مرد جب باحیا عورت کو* *پسند کرتا ہے تو ایک مرد یہ* *کیوں بھول جاتا ہے کہ ایک*
عورت بھی صرف باحیا مرد کو پسند کرتی ہے
*دورے بے حیائی میں یہ کیا* *ڈھونڈتے ہو*
*بڑے نادان ہو تم جو تم حیا* *ڈھونڈتے ہو*

Mr-Chikko
 

آج بہت یاد آ رہی ہے آپ کی
سچ میں 🥺
خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہا ہوں

Mr-Chikko
 

*جو چاہو کھو دو ، لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے ، کیونکہ یہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہو سکتی۔

Mr-Chikko
 

"تم جن سے محبت کرو انہیں اپنی آنکھوں کے سامنے بھیڑیوں کے غول کا شکار بنتے دیکھو ، اور تم کبھی محبت کرنا بند نہ کر سکو , اور تاقیامت زندہ رہو

Mr-Chikko
 

تم ﷲ سے مانگنے کا سلسلہ جاری رکھو
ﷲ تُمہیں نوازنے کا سلسلہ جاری رکھے گا.. ❤️✨

Mr-Chikko
 

جسکا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو ۔لوگ اسکے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
*کیونکہ*
کوٸی چیز کتنی بھی قیمتی کیوں نہ ہو۔جب وہ مستقل خراب رہنے لگے تو اسکا ٹھکانہ کچرے کا ڈھیر ہی ہوتا ہے۔اس لیے مسکراٸیے۔
اور آگے بڑھیے۔

Mr-Chikko
 

*ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنزیہ سوال دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیگی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا

Mr-Chikko
 

*کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پہ نہ کڑھنا، کیونکہ قدروقیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے۔۔ درجات کا تعین عرش پر طے ہوتا ہے، انسانی رویوں پر الجھو گے تو ساری عمر الجھے رہو گے، پس عیب اورغیب کے جاننے والے سے اپنے معاملات درست کر لو، تمہارے سب معاملات سلجھ جائیں گے

Mr-Chikko
 

سب سے بڑا دوست
اللّٰہ پاک کی ذات
اس سے بات کرو
کبھی کوئی ڈیپریشن نہیں ہو گا