Damadam.pk
Mr-Optimistic's posts | Damadam

Mr-Optimistic's posts:

Mr-Optimistic
 
Expiring post

میں نے سوچا اب سدھر جاؤں
اندر سے آواز آئی معزز صارف
`یہ سہولت آپ میں موجود نہیں`
🧌💐🧟♀️

Mr-Optimistic
 
Expiring post

ارینج میرج بھی کمال کی
ہوتی ہے
سارے گھر والے مل کے دونوں
کی سیٹنگ کرواتے ہیں
🤭😆🥳

Mr-Optimistic
 
Expiring post

لڑکے نے اپنے سسر سے اپنی بیوی کے رویے کی شکایت لگائی
اور کہا کہ چاچا جی میں بہت تنگ آگیا ہوں
سُسر اپنے کان میں تیلی مارتے ہوئے بولا
"پتر مینوں کی دسنا ایں ، میرے کول تے ایدی وی ماں اے"
😜🤣 😂

Mr-Optimistic
 
Expiring post

میں :
I love you 😍
لڑکی :
کیا کر سکتے ہو میرے لیے
😐
میں :
میں کچھ بھی کر سکتا ہوں تمہارے لیے ☺️
لڑکی :
گو لی کھا سکتے ہو میرے لیے 🤔
میں:
ہاں ہاں میں تو سیرپ بھی پی سکتا ہوں تمہارے لیے
🤣🤪

Mr-Optimistic
 
Expiring post

پیدل جارہا تھی ٹریفک والے نے کہا
ادھر آؤ
میں گیا تو کہتا
دعاۓ قنوت سناؤ
وہ مجھے آدھی آتی تھی
اس پربھی دو ہزار کا چالان ٹھوک دیا
💔😂🤣😂

Mr-Optimistic
 
Expiring post

میری حرکتیں ایسی ہیں
😏👻🤗
کوئ مانتا ہی نہیں کہ میں دکھی ہوں
😔🔪😬

Mr-Optimistic
 
Expiring post

کیا فائدہ ایسی سائنس کا
جو یہ نا بتا سکے
🥺
کہ بادام پر ہتھوڑی مارنے سے
وہ پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
🤣🤣😕

Mr-Optimistic
 
Expiring post

اسے کہنا ۔۔
محبت میں جان دینے والے لڑکے
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں
📱😁🥳😂

Mr-Optimistic
 
Expiring post

انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کررہے ہیں جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹ بناکر ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو ذندہ رکھا ہوا ہے
🙄😂🤭

Mr-Optimistic
 
Expiring post

دوائیوں کے بھی الگ
نخرے ہوتے ہیں
🥺😁😏
کسی کو خالی پیٹ چاہیے،
تو کسی کو بھرا
💊💊💊