Damadam.pk
Mr-perfect-baby-lover's posts | Damadam

Mr-perfect-baby-lover's posts:

Mr-perfect-baby-lover
 

" تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ ؛ آپ کے آس پاس کوئی نہیں ہے ، تنہا ہونا تو دراصل یہ ہوتا ہے کہ ؛ سب آپ کے آس پاس ہوں لیکن آپ کا کوئی نہ ہو! ۔ " 💔🙂

Mr-perfect-baby-lover
 

نزار قبانی کہتے ہیں کہ
" توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں
تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا
جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو_____!
❤️

Mr-perfect-baby-lover
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔۔🙂🖤

Mr-perfect-baby-lover
 

#کتنــے نـایــابــ ہــوتــے ہیــں یـہ محبتــوں کــے رشتــے*_
#کــوئــی یــاد نـہ بھـی کـرے تـو انتــظار پھـر بھـــی رہتــا ہـــے*
💞❣️

Mr-perfect-baby-lover
 

Dost milty hen bicharr jaaty hen ♥️🥺

Mr-perfect-baby-lover
 

ایک طویل ناراضگی کے بعد جب تُم میری طرف صلح کا ہاتھ بڑھاؤ تو تحفے میں مجھے سفید پھول پیش کرنا ــ🌸

Mr-perfect-baby-lover
 

جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو، اُسکو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟ وہ نہ اچھی ہے، نہ بُری ، سوائے اس کے کہ تمہاری”میں” نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی” میں ”نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے۔۔۔!!!

Mr-perfect-baby-lover
 

راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی
پھر مجھے پیاس کہ دریا میں اتارا جائے
مجھ کو ڈر ہے ترے وعدے پہ بھروسہ کر کے
مفت میں یہ دل خوش فہم نہ مارا جائے

Mr-perfect-baby-lover
 

ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو ♡
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا 💔

Mr-perfect-baby-lover
 

جو مرد آپ سے سچا پیار کرتا ہوگا ۰۰۰۰۰
اگر تمہیں لگتا تمہیں چھوڑ جانے والا یا تم سے بڑی
بڑی دعویٰ کرنے والا شخص تم۔سے محبت کرتا ہے
تو تم غلط ہو۰۰۰۰
مرد کو اللہ پاک نے بہت مضبوط بنایا ہے اور اگر کوئی
مرد تم سے محبت کرتا ہے تو وہ تمہیں کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جائے گا نہ کبھی تم تک پہنچنے کا
کوئی غلط راستہ اختیار کرے گا۰۰۰
جس کو آپ کی عزت کا خیال ہوتا ہے وہ کبھی بھی آپ کا استعمال نہیں کرتا اور جو عزت کرتا ہے وہ محبت بھی کرتا ہے ۰۰۰
اور جس کو اللہ نے آپ سے دور کر دیا وہ آپ کے لائق ہی نہیں تھا ۰۰۰
بز دل ھٹ جاتا پیچھے اور بہادر نکاح کرتا ہے ۰۰۰
اس لئے اپنے آپ کو اس بہادر مرد کے لئے محفوظ رکھو
وہ ہی تمہاری محبت کا حقدار ہے ...♥️♥️😌

Jokes image
M  : Just Fun 😊😊😊 - 
Jokes image
M  : Just Fun 😊😊😊 - 
Jokes image
M  : Just Fun 😊😊😊 - 
Jokes image
M  : Just Fun😊😊😊 - 
Mr-perfect-baby-lover
 

*اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمہوں اسے کہنا۔۔۔۔🤌*
*کوئی یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر۔۔۔۔🥹💔*
🤕💔💦🥀🖤

Mr-perfect-baby-lover
 

*کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے.💯🫠*
*وہ سہتا ہے, وہ سیکھتا ہے,وہ بدل جاتا ہے.!!✨☹️🖤*

Mr-perfect-baby-lover
 

*جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا*❤🩹🥹
*کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠*
*اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....*💔🥹
*Agree💯*
❤️🥹👍😢☹️*

Mr-perfect-baby-lover
 

*"کبھی کبھی لفظ نہیں، زخم بولتے ہیں.*..
*جو دکھ آنکھ نہیں بتا سکتی، وہ تحریر چیخ چیخ کر سناتی ہے!*"
💔🖋️
*کیا کبھی آپ نے کسی کی تحریر میں اپنا درد محسوس کیا؟*
*کبھی کسی لفظ نے آپ کے دل کی بات کہہ دی ہو؟*
👇 *دل سے جواب دیں:*
❤️: "*ہاں، اکثر!*"
💔: "*کبھی کبھی*..."
😢: *"لفظ تو خود خاموشی میں بھی روتے ہیں!*"
🤲: "*اللہ سب کے دلوں کو سکون دے*۔"

Mr-perfect-baby-lover
 

سچاٸ سے جینے والے طوفانوں کا رُخ موڑتے ہیں
یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں ،🔥

Mr-perfect-baby-lover
 

آج کیا بات ھے کہ پُھولوں کا
رَنگ تیری ہَنسی سے مِلتا ہے ❤️
مِل کے بھی جو کبھی نہیں مِلتا
ٹُوٹ کر دِل اُسی سے مِلتا ھے❤️