صاف انکار کر دیا کریں🙂
مگر کسی کے دل میں😔 جذبات پیدا کر کے 😼
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں😥💔
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے 💔
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
چہوڑ دیا لوگوں کو بے وجہ پریشان کرنا ☹️۔ جب کوئ اپنا سمجھتا ہی نہیں 😌۔ تو بے وجے اپنی یاد دلا کر کیا کرنا 🥀
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
میں نے تو بس ایک ہی شخص پر ختم کردی
اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے کیا معلوم۔۔؟؟؟
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*دنیا کا ہر کام اچھی امید رکھ کر کریں لیکن کسی انسان سے تعلق بناتے وقت ہُوئے اچھی اُمید کا سہارا بالکل بھی مت لیں، کسی کے الفاظ سے اس قدر متاثر نہ ہو جائیں کہ اُسکا منفی پہلو آپکو دِکھنا ہی بند ہو جائے، کیونکہ الفاظ جذبات ہوتے ہیں اور ایک انسان کے سارے جذبات ہم سے جُڑے ہوں ایسا نہیں ہو سکتا ہر انسان ہمارے علاوہ بھی کئی رشتوں سے جُڑا ہوتا ہے، اور ہو سکتا ہے ان رشتوں کے دباؤ میں آکر یا انکے لیے جذبات جاگنے پر آپ ریجیکٹ کر دئیے جائیں...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*انسان کا بہتـــرین ساتھی اسکی صحتـــــ ہـے اگــر اســـں کاسـاتـھ چھـوٹ جـائے تـوہـر رشتـے کـے لیـے بـوجـھ بن جـاتـی ہــے،لہـٰذا اپنـی صحتـــــ کاخیــال رکھیں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے!!!
سنا ہے حال اُن کا بھی خراب ہے!!!.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!💔.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
وہ پاکستانی ہو ہی نہیں سکتا جس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر ہو اور وہ آگے سے کوئی نسخہ نہ بتائے_😅😅
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain