خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے ۔ جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے ، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں۔😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain