اگر مسجد میں ہر تقریر کے بعد تقریر سے متعلق سوال و جواب کا ایک سیشن رکھ لیا جاۓ تو ہمارے آدھے سے زیادہ مولوی، مفتی، خطیب اور ذاکر مارکیٹ سے غائب ہو جائیں گے۔
منقول
جیسے ایک قصائی گوشت کاٹنا سیکھ لیتا ہے یا ایک حلوائی جلیبیاں بنانے کا طریقہ جان لیتا ہے ویسے ہی ایک جرنیل یا 22 گریڈ کا افسر اپنے کام کی باریکیاں سمجھ لیتا ہے! عقل و شعور اور دانائی کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں!
Alhumdulilah for the blessings of Almighty Allah.
🐝🍯
وہ کون سا خدا ہے جو بھوکوں ننگوں سے ناراض ہو کر ان پر سیلاب اور زلزلے لاتا ہے اور ان سے ناراض نہیں ہوتا جو اربوں کماتے ہیں رات کو شراب اور شباب کی محفل سجاتے ہیں اور پھر بھی ہرطرح کی قدرتی آفات سے محفوظ رہتے ہیں؟
کبھی کبھی پرانی کتابیں بھی پڑھنے چاہیے
بہترین یادوں کیلئے ۔۔
_کریسنٹ
ایک غلط خبر چل رہی ہے کہ پاکستان میں ہم جنس پرستی کا قانون منظور ہوگیا ہے۔ جبکہ ایسا کوئی قانون منظور نہیں ہوا ۔ صرف خواجہ سراؤں کو ووٹ، وراثت ، ملازمت اور اپنی جنس کو ڈکلیئر کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں
🍯 🐝
"The speaker of truth has no friends."
_Africans proverb.
By the time Einstein was a teenager, his mind was already well beyond his years. By the age of 12, over the course of a single summer, he taught himself algebra and Euclidean geometry. He was reading books on philosophy by Immanuel Kant.
عورت کو برقع پوش مخلوق بنا کر آپ معاشرے کی ہوس کو نہیں روک سکتے ۔
یہ درس غیر مسلم ممالک دیتی ہے ۔
پاکستانی تعلیمی نظام اور عورتوں کا مقام
پہلے وہ گھر پر برتن دوتی تھی پھر اس نے دو سال خوب محنت کی اور ایم اے انگلش ڈگری حاصل کی ۔ ماشاءاللہ اب وہ ڈیش واش کرتی ہے ۔
when I was a child of class 1st I used a pencil for writting and I rememberd that I write every thing openly with out any care ,at that time I dont worried about a mistakes because I've eraser at the one end of my pencil to erase such mistake and write again correct word over there ....but now i'm worry about a mistake because now I used a pen and there is no eraser at the one end of the pen so that's why i'm write carefully to save the white page from the misswriting...
so I think this is a pure message for us about life that the commitment of mistakes in fully conscious,adult, or in maturity stage that permenantly stained your white page mean your character so that's why becareful before commit any thing.
•crescent•
افسوس كی بات تو یه هے كه هم الله الله تب كرتے هے جب هم بے بس هو جاتے هے
beehappy
Umar (RA) said: "I remember that when I became Muslim, there were just thirtynine men with the Messenger of Allah (prayers and peace be upon him), and I brought the number to forty." Thus, Allah caused His religion to prevail and grant glory to Islam (Al-Suyuti, 1997: 137
(14th is before 15th)
this is Pakistan leading country!
And that is India lagging country!
we celebrate the day of indepdence before 24hours of that of India.
Happy independence day dear Pak citizens.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain