جن كے پاس بہترین ھوتے ہیں وه بہتر کی تلاش نهیی كرتے
•crescent•
دنیا کے حوادث سے ، وفاؤں سے ، جفا سے ‛
رنج و غم و آلام سے ، دردوں سے ، دوا سے ‛
خوشیوں سے ، تبسم سے ، مریضوں کی شفا سے ‛
بچوں کی شرارت سے ، تو ماؤں کی دعا سے ‛
نیکی سے ، عبادات سے ، لغزش سے ، خطا سے ‛
خود اپنے ہی سینے کے دھڑکنے کی صدا سے ‛
وحدت تیری ہر گام پہ دیتی ہے دلاسے ‛
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔
ابلیس کے فتنوں سے ، تو آدم کی خطا سے ‛
اوصافِ براہیم سے ، یوسف کی حیا سے ‛
اور حضرتِ ایوب کی تسلیم و رضا سے ‛
عیسی کی مسیحائی سے ، موسی کی عصا سے ‛
نمرود کے ، فرعون کے انجامِ فنا سے ‛
کعبہ کے تقدس سے ، تو مرویٰ و صفا سے ‛
تورات سے ، انجیل سے ، قرآں کی صدا سے ‛
یسین سے ، طٰہٰ سے ، مزمل سے ، نبا سے ‛
ایک نور جو نکلا تھا کبھی غارِ حرا سے ‛
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے
(2)
حمد باری تعالیٰ
عتیق احمد جاذب
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔
سورج کے اجالوں سے ، فضاوں سے ، خلاء سے ‛
چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیاء سے ‛
جنگل کی خموشی سے ، پہاڑوں کی انا سے ‛
پُر ہَول سمندر سے ، پراسرار گھٹا سے ‛
بجلی کے چمکنے سے ، کڑکنے کی صدا سے ‛
مٹی کے خزانوں سے ، اناجوں سے ، غذا سے ‛
برسات سے ، طوفان سے ، پانی سے ، ہوا سے ‛
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔
گلشن کی بہاروں سے ، تو کلیوں کی حیاء سے ‛
معصوم سی روتی ہوئی شبنم کی ادا سے ‛
لہراتی ہوئی بادِ سحر ، بادِ صبا سے ‛
ہر رنگ کے ، ہر شان کے ، پھولوں کی قبا سے ‛
چڑیوں کے چہکنے سے ، تو بلبل کی نوا سے ‛
موتی کی نزاکت سے ، تو ہیرے کی جلا سے ‛
ہر شے کے جھلکتے ہوئے فن اور کلا سے ‛
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔
(1)
جو نه بچها سكے مجهـ كو، دنیا كی عذابوں سے
ایسے اعمال نے مجهے كیا جنت لے جانا هے
وه رحمٰن هے بڑا، رحمت سے معاف كرتے هے
مجهے اعمال سے نهیی اسكی رحمت سے جانا هے
مجهےجنت میی جانا هے
تجهےجنت میی جانا هے
اپنی اعمال سے
نهیی، اسكی رحمت سےجانا هے
(crescent)
we dream.a fish to climb a tree..
conscience is the most beated guider of today's society..
•crescent•
may all protect us from all kind of evil's deeds.
جو“عبادات“۔
اخلاق اورکردارپراثرانداز نہ ہوسکیں۔۔۔۔
!وہ مشقت کےسواکچھ بھی نہیں۔۔۔۔
copied.
jin ki rehmatoo ka koi shumar nahi hum uski tareef gin gin kr karty hae.
•Crescent•
you can't judge your swimming ability with out water. empty vessels always creats more sound.
•Crescent•
خدا تها ميرا، خدا هے ميرا، خدا هى رهے گا
مخلوق چهوڑ جاتے هے خالق ساتھ رهتا هے
-•Crescent•-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain