ایک رات میں تھوڑی دیر سے گھر واپس لوٹ رہا تھا ـ 😟
تو ایک خوبصوت سی لڑکی آتی دیکھائی دی 🙆
اچانک دو لڑکوں نے اس کا راستہ روکا ـ 😳😳
چھیڑ چھاڑ کے لہجے میں بولے ـ
"اتنی رات کو...؟ وہ بھی اکیلے...! ڈر نہیں لگتا...؟"
وہ صرف اتنا ہی بولی ـ
"بھیا... جب زندہ تھی ، تب بہت ڈرتی تھی...!"
🙆🙆
پھر ان دونوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا 🙆😁
👻👻🎃
خیر ڈرتا میں بھی کسی سے نہیں بس جلدی تھی اس لیے
چپل ہاتھ میں لی اور دوڑ لگا دی
تین دن بخار رہا 🙆
شاید موسم ایسا ہے 🙆😁
جب تک عورت نہ چاہے!
مرد کبھی اپنی حد پار نہیں کر سکتا..l
Absolutely Right
کل پھوپھو گھر آئی تھی۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ میں 5000 پکڑاکر میرا سر چوم کے چلی گئ
اب میں کیا سمجھوں😕😕