غم اتر جائے گا بس یہ رات بیت جائے
جنگ تھوڑی ہے کے پاکستان جیت جائے۔




" چلو بیٹا اب آگے تمہاری مرضی"
یہ لائن نہ تو بندے کو آگے کا چھوڑتی ہے نہ پیچھے گا
عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی.
مگر کبھی
اس کے جہیز کے ڈنر سیٹ
کی پلیٹ نہ توڑنا

کبھی ٹوٹ کر بکھر و تو ہمارے پاس
چلے آنا، ہمارے ہاں ”ویلڈنگ“
کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔

امریکہ کے دو سائنسدان اس وقت بے ہوش ہو گئے جب انہیں پتا چلا کہ " چپل الٹی پڑی ہونے سے گھر میں لڑائی ہو جاتی ہے“
پٹھان رکشہ چلاتا تھا ایک سواری نے آکر پوچھا صدر جائے گا ؟
پٹھان : جو حالات چل رہے
مجھے تو لگتا ہے وزیر اعظم جائے گا
لڑکی لڑکے سے : میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو۔ لڑکا: مجھ سے کر لو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں۔
ہر کاروبار چل جاتا ہے یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو تو لوگ یہ سوچ کر خرید لیں گے کہ چلو لے لیتے ہیں " رشتہ داروں " کے گھر چھوڑیں گے
جس عمر میں آجکل بچوں کے دل کی گھنٹیاں بج رہی ہیں ہم اس عمر میں محلے کے دروزاوں کی گھنٹیاں بجا کر بھاگتے تھے
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
جتنی جلدی موبائل فون کی بیٹری ختم ہونے پر
چارجر ڈھونڈتا ہے۔۔۔!!!
سارا خاندان کہتا ہے یہ مجھ پر گیا ہے مجھ پر گیا ہے
اور جب وہ بڑا ہو جاتا ہے، تو کہتے ہیں
پتا نہیں بغیرت کس پر
گیا ہے“

ایک گدھا کسی گھر کی دیوار سے کان لگا کر کھڑا تھا۔
ایک بکری کا وہاں سے گزر ہوا۔۔۔اس نے پوچھا:
گدھے بھائی تم یہاں کیا کر رہے ہو ؟
گدها: اندر دو آدمی جھگڑ رہے ہیں اور وہ دونوں ایک
دوسرے کو گدھے کا بچہ کہ رہے ہیں۔۔۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان دونوں میں سے میرا بچہ کون سا ہے؟
کتنے یادگار دن تھے جب امی کہتی تھیں:
نہیں پڑھنا تو نہ پڑھو، ہمارے اوپر جو احسان کرنا ہے نہ کرو،
ny ہم بھی آرام سے بیٹھ جاتے تھے کہ اب امی پڑھنے کا نہیں کہیں گی ابھی دس منٹ ہی گزرتے تھے کہ
اڑتی ہوئی چپل آتی تھی ... ...
پڑھنا ہے یا میں اپنے طریقے سے پڑھاؤں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain