#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف #خدا اور اس کے #رسول یا #والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ #فرشتے ہیں یا پھر آپ #جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے #نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔💯🙂 ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے. Don't Mind..🙏🙂