تمھیں کیا لکھوں
دوست لکھوں
ہمدم لکھوں
غمگسار لکھوں
ہمسفر لکھوں
یا پیار لکھوں
❤دل کہتا ہے
دنیا کے تمام خوبصورت
لفظوں کو یکجا کر کے
اک پیاری سی بات لکھوں
تم کو اپنی کائنات لکھوں
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
یا اللہ مجھے Noor دے😊
ساتھ Eman اور Haya بھی دے😍
اور Jannat کو میری تقدیر بنا دے😘😋
یا اللہ مجھے Noor دے😊
ساتھ Eman اور Haya بھی دے😍
اور Jannat کو میری تقدیر بنا دے😘😋
مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں۔۔۔
مرشد آخری وار ____بہت گہرے ہوتے ہیں
سنا ہے کالی زلفوں کی چھاؤں بڑی ٹھنڈی ہوتی 😌😍
خیر سانو کی😒