Damadam.pk
Mr.Sk786's posts | Damadam

Mr.Sk786's posts:

Mr.Sk786
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو

Mr.Sk786
 

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں

Mr.Sk786
 

اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں مدت ہوئی زکوٹا جن نہیں دیکھا

Mr.Sk786
 

اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں تو پھر دوست کو چھوڑ کر سرف ایکسل خریدلیں

Abol hane sha kaje
M  : Abol hane sha kaje - 
Attitude Poetry image
M  : kesi lagi meri post - 
چھوڑ دیا اب لوگوں کے پیچھے چلنا
جس کو جتنی عزت دی اُس نے اتنا ہی گرا ہوا سمجھا
M  : چھوڑ دیا اب لوگوں کے پیچھے چلنا جس کو جتنی عزت دی اُس نے اتنا ہی گرا ہوا - 
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
M  : آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں - 
🖐️🖐️🖐️
M  : 🖐️🖐️🖐️ - 
Hmmmmm
M  : Hmmmmm - 
MOLA ALI AS
M  : MOLA ALI AS - 
YA ALI AS MADAD
M  : YA ALI AS MADAD - 
Mr.Sk786
 

مجھے ستارہ لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئی اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے

Mr.Sk786
 

بھیگی پلکوں پہ نام تمہارا ہے میرے دو سو روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے

Mr.Sk786
 

جب فزکس اور کیمسٹری کے لیکچر لگا کرتے تھے محظ تب ہی میرے نین اسکے نینوں سے لڑا کرتے تھے
Kdi has v lya kr

Mr.Sk786
 

KurKure دفع کرو عشق معشوقی کو یہ بتاؤ لیز اچھے ہوتے ہیں

Mr.Sk786
 

بابا جی کہتے ہیں! کہ یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے

Mr.Sk786
 

جتنی مرضی انگریزی پر لو مرشد قبول ہے تو اردو میں ہی کہنا پڑے گا نہ

Mr.Sk786
 

کیا کوئی مجھ معصوم🤔 کو بھی بتائے گا کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟

Mr.Sk786
 

مرد کی ایک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے اور بلاک ہو جاتا ہے
Suchiiiiii