بات اگر اپنوں کی ہی کمزوری کی آۓ۔۔تو أدھر
میں جیتی ہوئی بازی بھی ہار جاتا ہوں۔۔۔سب ختم۔۔ٹائم پاس کرو اور جاؤ۔۔۔اب وہ بھی نہیں شاید بیکار سب
نے فرمایا(A.s)میرے مولا علی
سو دوستوں سے بہتر وہ ایک دشمن ہے
جو کھل کر نفرت تو کرتا ہے لیکن منافقت نہیں کرتا
یہاں سب منافق۔۔اور منافقوں سے میری بنتی نہیں۔۔پہلے سب کے لیے لڑتا رہا تو میں ٹھیک۔۔اب چھوڑ دیا۔۔تو بزدل سمجھ کر سب چھوڑ گئے۔۔مطلبی سب کے سب۔۔۔اب پتہ جو ہے۔۔
میرے سے کچھ حاصل جو نہیں ہوگا۔۔۔لیکن سب یاد رکھنا۔۔یہ سب چھوڑ کر بھی اتنی عزت ہے۔۔یہاں کا بڑے سے بڑا فنے خاں بھی۔۔جھک کے سلام کرتا ہے۔۔۔خیر بروا نہیں۔۔۔فضول ہے یہ سب بھی۔۔۔اب دور ہی رہو سب کے سب۔۔کسی کی ضرورت کا محتاج نہیں ہو۔۔
اگر آج میں پرانی لائن پر آؤ۔۔سب دم ہلاتے آئیں گے۔۔مگر میں اپنا آپ جتنا برباد کرنا تھا کر چکا۔۔۔اب اور نہیں