سچی سچی بتاو😏
کیا کبھی میری پوسٹ پڑھ کر میری profile چیک کی ہے🤔
Jhot not allowed 🙈
🍁اگر میں گول گپے کھلائوں🙈
تو کیا تم نمبر دو گی؟ 🙈😂😍
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشان مگر...!!
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے ، کسی میں ہم...!!
😎
کہتے ہیں کہ ایک بار دل کا ٹوٹنا💔 اچھا ہوتا ہے
لیکن میرے ساتھ کئی بار اچھا ہوا😭😭😥
مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے🙃
14فروری کو تو جانو مانو والوں کے تو مزے ہیں😁😁
پر یہ سنگل لوگ کیا کرین گے🤔🤔
🤣😂
14فروری کو تو جانو مانو والوں کے تو مزے ہیں😁😁
پر یہ سنگل لوگ کیا کرین گے🤔🤔
🤣😂
میں واحد پاکستانی ہوں جس نے (میرے پاس تم ہو)
ڈرامہ ایک قسط بھی نہیں دیکھی🙄🙄
Or koi B h🤭😂🤔
پاکستانی ڈرامے کا نام لکھنا ہے آخر میں لکھنا ہے " کمبل میں "
۔
جیسے ! میرا قصور " کمبل میں😷
دیکھتے ہیں کس کا کتنا اچھا جمعلہ بنتا ہے😂
میرے پاس تم ہو کمبل میں 😂😂
پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😜
اصل مقصد # آپ سب کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ھے😊😊❤️🌹💚
#اللہ سب کو ہمیشہ خوش رکھے•♥️Ameen
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے تھے
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے تھے
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے
اتنا چپ ہو گیا اچانک میں
مُجھ سے دیوار نے کہا بولو
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
__________
ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں😢
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
..ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دوررہنے لگے ہیں صاحب۔ ۔۔
۔۔جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں
کرتے۔ ۔۔۔
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن بانہوں میں کروگی یا سینے میں۔۔؟؟😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain