یار کوئی ہمارے رشتہ دار لے لو😩😓
اور پلاسٹک کے چھ گلاس دے دو👊😏👊😒
اگر کالا ہونا جرم ہے تو چڑھا دو سولی پے😟😟
گرپ کی سارک لڑکیوں کو
😂😂😂🤣🤣
آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے گالیاں دیں 😪
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🎺🎺😜
کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہو گا ۔۔
جانو pic سینڈ کرو دیکھ کے ڈیلیٹ کر دوں گا 🙄
ایک دفعہ کا ذکر ہے گروپ بہت بورنگ ہوگیا تھا😴😞
پھر اچانک میری انٹری ہوئی😜😂
شہزادہ اٹھ گیا ہے😌😛
کوئی شہزادی ناشتہ لے آئے گی 🙈
ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو🗣️👤😍
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے😂😂🤔
میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈
مجھے روز یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں کہ
رب العالمین فرماتے ہے کہ
تو گھبرا مت میں تیرے ساتھ ہوں 💖
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ
اقبال تیرا ایک شاہین😉
لڑکی بن کر😊
میرا ڈیڈھ سو کا بیلنس کھا گیا😎😎😜😜😂
میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی😔
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا 😍
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے😉😜
دل کا مریض ہوں صاحب💔💔
حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏
بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂
ذرا اپنا موبائل نمبر دینا😜
بس😁
مِس کال مارنی ہے🙈😋😜
جس دن میری گرل فرینڈ مل گئی😍😘🙈🙈
میں بهی کسی کو ریپلائے نہیں کروں گا😏😏😬
یااللہ ساری زندگی گزارنی ہے
کوئی چج دی👸
پلے پائیں 🙏😂
آج کوئ سلجھی ہوئ لڑکی میری پوسٹ پر الجھا ہوا کمینٹ کرے.
عورت کی خوبصورتی تو سادگی میں ہے...
ورنہ میک اپ تو کھسرے بھی کرتے ہیں..🤣🤣😝
اگر آپ کی اور میری کبھی اچانک ملاقات ہو جائے تو آپ کا پہلا جملہ کیا ہو گا...
🙄
تو نے جب آخری خط میرا
جلایا ہوگا
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر
تو آیا ہوگا😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain