صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Jeyyy tu mitti aww mai dhool aww... Maa'ey!!
Eyho gal e saxhi Aww.!!🤗💔
Bechain zindagi ay....
Lag_da na jee ay....
Maa'van bina.....
putta da jeena hunda ki ay!!
Haeyyy Maaey💔😢😭
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤❤❤
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شان میں کوئی بھی ایک چھوٹا سا اپنا !!!پسندیدہ جملہ کمنٹ کریں❤️
(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم)
جسم فروشی
غریب, لاچار اور بے سہارا عورتوں کے پیچھے روز کئی کہانیاں دفن ہوتی ہیں. مگر ہمارا ننگا معاشرہ ہمیشہ انھیں مزید ننگا کر کے دکھاتا ہے. اور لوگوں کے تبصرے شروع ہو جاتے ہیں وہ ننگی ہو گئی ہے. حالانکہ وہ غریب اور لاچار عورت ننگی نہیں ہوئی ہوتی. اسنے خود اپنے آپ کو ننگا نہیں کیا ہوتا. اسے مجبور کیا جاتا ہے. شریفوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو کر اصل حیوانیت ظاہر کرتا ہے.
اس کے بعد ہمارا معاشرہ اسے زندگی گزارنے نہیں دیتا. اور لوگ اسکا ماضی بار بار اسے یاد دلاتے ہیں. لوگ اسے اس کا ماضی بھولنے نہیں دیتے. یہ جاہلوں کا معاشرہ ہے یہاں جسم کو جانوروں کی طرح سونگھ کر تولا جاتا ہے.
اور ایک غریب , لاچار اور بےسہارا عورت کو زہنی اور جسمانی جنگ لڑنا پڑتی ہے.
اگر کبھی میری یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو
یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کا
اگر نہ آئے------
مگر یہ ممکن ھی کس طرح ھے تم کسی پر نگاہ ڈالو
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹے
وہ اپنی ھستی نہ بھول جائے
اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ھوا کی لہروں پہ ھاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجگھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئنوں میں تمہیں ملوں گا
اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں
نہ پاؤ مجھ کو
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ھوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا
کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو سوچ لینا
کہ ھر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ھوں
وہ مجھ میں پانی پیئے گی، نہیں مجھ میں،
جھگڑ رہے ہیں مسلسل گلاس پاگل ہیں
😋😍
کعبہ کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط
ہاتھوں میں حشر تک رہے دامنِ مصطفٰی ﷺ فقط
اپنے کرم سے اے خدا عشقِ رسول ﷺ کر عطا
آخری دم زباں پہ ہو صلی علٰی صدا فقط
طیبہ کی سیر کو چلیں قدموں میں انکی جان دیں
دفن ہوں ان کے شہر میں ہے یہی التجا فقط
دنیا کی ساری نعمتیں میری نظر میں ہیچ ہیں
رکھنے کو سر پہ گر ملے نعلین مصطفٰی ﷺ فقط
منکر نکیر قبر میں ہم سے سوال جب کریں
ایسے میں ورد ہم رکھیں آپ کے نام ﷺ کا فقط
نزع کے وقت جب میری سانسوں میں انتشار ہو
میری نظر کے سامنے گنبد ہو وہ ہرا فقط
نعت رسول پاک ﷺ ہے نظمی کا منصبِ حیات
قبر میں بھی لبوں پہ ہو سرکار ﷺ کی ثنّا فقط
آمین
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِه بعَدَدِكُل ِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ💗
ارے کوئی جاؤ ...... ان بادلوں کو دلاسہ دو
بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا بیٹھے
Udass_Barish
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain