مجھے ایسا نہیں بننا کہ.. میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ..🥺 میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں..😔💔 مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجا رہوں..🥰❣️😊 نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے..🤗 کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا آخرت برباد ہو سکتی ہے..🙃💯🔥 اور کسی کی واہ کا نشہ تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے..🙃 🖤🥀