پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
میری جان میری رانی
چکن بریانی چکن بریانی
کاش کوئی مجھے بھی یہ کھے کہ میرے پاس تم ہو🙈
ھم بھی خوب سوتے
اگر ان کی باہوں میں ہوتے