اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے مگر یہ اک التجا ہے میری اِدھر بھی اپنی نگاہ کردے یہ پردہ داری ہے یا تماشا ہمیں میں رہ کر ہمیں سے پردہ تباہ کرنا اگر ہے مجھ کو نقاب اٹھا کر تباہ کر دے تمہیں خبر ہو کہ نہ ہو شاید تمہاری آنکھوں میں وہ ہے جو تیغ و خنجر نہ کر سکے ہیں وہ کام تیری نگاہ کر دے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain