Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

موڑ کر پیچھے دیکھنا
انا کی توہین ہے
جس کو چھوڑ دیا
سمجھو چھوڑ دیا
#دانی

Mr_109
 

I'M SO HAPPY TODAY 😊
SHUKAR ALHUMDULLILAH ❤️

Mr_109
 

تُم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
کِس طرح چھوڑ دوں تمہیں جانا
تم میری زندگی کی عادت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تُم میری آخری محبت ہو🖤🥀
💞WIFFY💞🍫

Mr_109
 

_________🌎♥️✨
_صفائی دینا مجھے ___زہر لگتا ہے ......_
_آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے...🙂🙃_

Mr_109
 

ایک وفادار عورت ہزاروں خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے 💕

Mr_109
 

*لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے!!💯🔥*
*مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥*

Mr_109
 

*مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے
ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ...🖤*.

Mr_109
 

میں لوگوں کو بس ایک بار پرکھتا ہوں🖤💞
پھر تعلق تو رکھتا ہوں پر دل میں نہیں رکھتا
🔥
ITX ME

Mr_109
 

ہوگا تمہیں اپنے لشکر پے ناز🔥👑
دعا کرو کبھی ہم سے واسطہ نہ پڑے🦅

Mr_109
 

"جو منزلوں پہ ملے! تم انہی کے ہو گئے ہو,🙂
تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے! کہاں جائیں؟🖤
#__دانی🥀

Mr_109
 

عاجزی___اور___سادگی❤️
انسان_کو_بادشاہ_بنا_دیتی_ھے....👑

Mr_109
 

زرا سا وقت لگتا ہے مگر دل سنبھل جاتا ہے ❤🩹🙂

Mr_109
 

*" اُس پر تو اعتبار کی یہ انتہا تھی ،
اُس کے سامنے تو میں رو بھی پڑتا تھا یار۔!😰

Mr_109
 

بلا کے حسین بھی مسترد کئے ہیں ہم نے
تو ، تو بس اوروں سے جدا لگا تھا مجھے
#Sad

Mr_109
 

اداسی بھی کیا عجیب شے ہے ہنسی کو یکدم نگل لیتی ہے چہرے پہ بیزاری پھینک دیتی ہے،

Mr_109
 

مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں!
جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے!!
جب بھی ہِلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مُجھے یوں ہی کھا گئے!!❣️✨

Mr_109
 

اے نگاہِ ناز ادھر دیکھ کہ میں بھی جوان تھا
مجھ کو ہجر کھا گیا ، مجھ کو شراب پی گئی
دانش 💔🥀

Mr_109
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

Mr_109
 

*میری جانو نہیں ہے*😒
*اس لئے میں تھانا تھا لیتا ہوں۔۔۔🤭*😂

Mr_109
 

ایسا لگتا ہے کہ ہم ساتھ میں خوش رہتے ہیں
ایسا لگنا بھی محبت میں بہت ہوتا ہے.🙂🍁🐣
┏━━━━━°❀•°:🎀 🎀:°•❀°━━━━━┓
JAAN
┗━━━━━°❀•°:🎀 🎀:°•❀°━━━━━┛