مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اُس پہ
حتیٰ کہ وہ بھی جو اُس نے بدل لیا ہے
🔥
Now It's My Pubg Time 😈🤟
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
ہم نے سمجھا ہی نہیں تھا مل کے ہونگے ہم جدا
ہم تو خوابوں میں ملیں گے اے عزیزو الوداع
یاد آئے گی تمہاری دل بھی تڑپیں گے مگر
کیا پتہ پھر کب ملیں گے اے رفیقو
"الوداع"
سازوں میں بہترین ساز تیری ہنسی کا ہے
اور لفظ "خوبصورت" تم ہی پہ جچتا ہے ♥️
#Love❣️
گہری خاموشی کے بعد__💯
اکثر طوفان آیا کرتے ہیں__🔥
دانی رائیٹس ✍️
" صبر رکھو آنے والا وقت
بہت خوبصورت ہوگا
انشاللہ🌱🌿🥀🥀
I H@vê Nø ÅttîtûDê.😍 I Jû$t H@vê Th@t Kîñd Øf Pêr$Øn@lïty😎 Th@t ÊvëryØnÊ Ç@n’t H@ndlÊ.🖕 $@K@@Rî_¹∅9 ✍️
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے🙂
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے✌💔
★اب نہ آئیں گے____تیرےپاس کبھی
ہم آ چکے ہیں اب "اوقات" میں اپنی♥
لوگ دیکھیں گے تو افسانہ بنا ڈالیں گے
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو 💕
For You❣️
تیری قربت حلال ہے مجھ پر ۔۔
تو میرے عشقیہ نکاح میں ہے
💓💕💓💕💓
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑
کچھ دوستوں______ سے تعلق 🤝🏻🔥
خونی رشتوں سے بھی گہرا ہوتا ہے ❤️👑
#ForEver❣️
قیامت ہے ظالم کی نیچی نگاہیں
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لیں🔥
Good morning 💕
*میں بہت خاموش رہنے والوں میں سے ہوں دل نہیں جیت سکتا کسی کا۔۔۔💔🙃*
#Mr_109
That's It...🙄
*10 مرتبہ کی نصیحت وہ اثر نہیں رکھتی جو ایک ٹھوکر ہمیشہ کیلئے سبق سِکھا جاتی ہے۔*💔🙂
*
*اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے میں نے لوگوں کو قسموں سے مکرتے دیکھا ہے..!-*💔🙂
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain