Damadam.pk
Mr_77's posts | Damadam

Mr_77's posts:

Good morning
M  : Good morning - 
کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جسے گناہ واقعی گناہ لگتا ہو
 اور وہ اسے چھوڑنے کی تڑپ میں دن رات دعا اور کوشش میں لگا رہتا ہو🥺💔
M  : کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جسے گناہ واقعی گناہ لگتا ہو اور وہ اسے چھوڑنے کی - 
Prayer can Change everything😊
M  : Prayer can Change everything😊 - 
Quote
M  : Attitude quote - 
Poetry
M  : Attitude poetry - 
Mr_77
 

*خدا کا ذکر کرتا سکون قلب ملتا ہے خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے یا میرے اللہ یا میرے اللہ* 🦋♥️

Mr_77
 

"- اللّٰـہ جبـــ کُـن فرماتـا ہـــے تـو آخـری لمحــے میـں بھــی منزلیـں بـدل جاتـــی ہیـں •"❤️🥺

Mr_77
 

*رمضان المبارک میــــں شیاطین قید کر دیے جاتے ہیــں*
تا کہ ہمیــں یہ معلوم ہو سکے کہ ہمارے اچھے اور برے اعمال کرنے میــــں ہمارا اپنا کتنا اور شیطان کا کتنا ہاتھ ہے🦋♥️

Mr_77
 

اپنے ذہنی آرام کے لیے
ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں !!
الفاظ ، احساسات ، خواہشات
اور اپنے ذہنی آرام کے لیے
لوگ☕

Mr_77
 

میں نے کہا: جو میں چاہتی ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا. اتنی شدت سے خواہش کرتی ہوں، کوشش کرتی ہوں، دعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا.
تب الله پاک نے فرمایا :🥹
*💫وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ*🌹🌹
شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو ـ
(سورہ بقرہ/آیت 216)

Stay away..!!😊
M  : Stay away..!!😊 - 
Sad Poetry image
M  : Sad poetry - 
Poetry
M  : Attitude poetry - 
Sad poetry
M  : Sad poetry💔 -