لڑکی: 𝐼 𝐿𝑜𝑣𝑒 𝐴𝑛𝑖𝑀𝑎𝑙𝑠 🐴🐈🐕🐥🕊️🦋
لڑکا : 𝑊𝑜𝑤𝑤 مجھے بھی گھر میں سارے ڈنگر ہی کہتے ہیں 😂😂
عرض کىا ہے
رویا وہ اس قدر لاش سے لپٹ کر
لاش اٹھ کر بولی؟
لے تو مر جا ساڈی خیر آ
مرنا وی حرام کیتا ای
🤓
بریانی کھانے کے دو ہی اصول ہیں
"پہلی پلیٹ ایسے کھاؤ کہ دوبارہ ملے گی نہیں
اور دوسری پلیٹ ایسے کھاؤ کہ پہلے کبھی ملی ہی نہیں"
🤓
جہاں تمہیں ہونا چاہئیے تھا 🔥
وہاں اب میرا ہاتھ ہوتا ہے
🤓
یہ دنیا ایک گزرگاہ ہے لہٰذا ہر شخص نے بالآخر گزر ہی جانا ہے۔ لیکن زندگی کی زمین پر محبت، خلوص، ہمدردی کے کچھ ایسے نشان ضرور چھوڑ جائیں کہ لوگ کسی ایک حوالے سے اتنا تو یاد رکھیں کہ کوئی گزرا تھا۔ گمنام رہنے میں عافیت ضرور ہے مگر بے نشان رہنے میں نہیں کیونکہ نشان ہی تو مسافر کی سمت بتاتے ہیں۔
علی بابا 🖤
مضبوط تعلق کسی ملاقات
کا محتاج نہيں ہوتا کئی
تعلقات ملاقاتوں کے باوجود
ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغير
ملاقات کے بھی چلتے ہيں
بس خلوص نيت شرط ہے
علی بابا🖤
جس شخصکے دُشمن نہیںہیں اور سب دوست ہیں اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دُشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کرتا ہے۔
علی بابا🖤
__ ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے، جو فوت ہو چکا ہے ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ
علی بابا 🖤
اسلام و علیکم🖤
مصروف عوام!
جمعہ مبارک 🖤
دلوں سے انسان نکلتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ ان کی توضرورت ہی نہیں تھی ضرورت تو اللہ تعالی کی ہوتی ہے جو ہے اور جو ہمیشہ رہے گا
علی بابا 🖤
راستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے۔
علی بابا 🖤
مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا؟
بند ایک مُدت سے ھوں کُھل جاؤں کیا؟
عاجزی ٬ مِنت ٬ خُوشَامد ٬ اِلتجا
اور میں کیا کیا کروں مر جاؤں کیا؟
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain