اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو ہے شکوہ غلط بولتا ہوں میں..
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا
❓میری آنکھوں سے دیکھتا خود کو____‼
❓کاش وہ مجھ سے____ مانگتا آنکھیں__❗

ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ھو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ھے
😥
روٹھے ہوؤں کو منا لیا کریں🖤
یہ بڑے مان سے روٹھتے ہیں😊💔
"اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا...
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو"...
... 💟
