کان میں ڈال کے موتئے کے دو پھول
.
سونے کا بھاؤ, آج گرا دیا اس نے
اعلان ہو گا کچھ یوں مسجد میں
۔
مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا

تیری بےوفاٸی نے میری یہ حالت کر دی
میں نہیں روتا لوگ مجھے دیکھ کر روتے ہیں
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس 📖📖
بس باتیں دل سے کرتے ہیں❣❣
سنو. . .
کبھی آ...کر انھیں
شفاف کر دو
تیرے وعدوں پر مٹی
جم گئی ہے
مسلک عشق میں___________سنو صاحب !!
جذبات سے کھیلنا _____________کفر ہے
تیری عزت پہ بات آئی تو۔۔
میں محبت بھی مار ڈالوں گا 💔
مری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آینہ دیکھو ❤️
اگر جان لو تم تکلیف میری...
میری ہنسی پہ تم کو ترس آئے گا...
*ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮِ ﻋﺎﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ..
*ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﺏ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﯾﮩﯽ ﮬﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ..
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﻮﮞ ﮔﺎ
ﻻﺅ ﻣﺠﮭﮯ ! ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﻭ
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو..
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو..💔
میرے دستخط جب تم اپنے نکاح نامے پر پاؤ گی
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گی😍
شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-----
لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے!!
ھماری شاعری پر تو سبھی لوگ واہ واہ کرتے ھیں،،،
💟
زرا سوچو ۔وہ کیسا ھو گا۔ جس کی خاطر ھم شاعری کرتے ھیں..
وحشت زدہ ہوں آجکل
بات مانیے کنارہ کیجئے ☠️....
🖤
کرو گے ایک دن تم بھی " ہم " سے ملنے کی آرزو ،
مگر پاؤ گے ہم کو بس، کبھی خیالوں کبھی سوالوں میں !
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
اگر تیری یاد کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain