باقی جو شکوہ رہ گیا 🙂
وہ کفن پر لکھ جانا 💔😌
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.* 🙂
"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
🔥 Jäñî🌸
*چل پڑی ہے دُ عا ئیں عرش کی جانب*
*_تم بس میرے ہو نے کی تیا ری کرو۔_*..
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے ♡
☆::::::::☆:::::::::☆
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے Jani 🌹 🌹♡4u
Assalam.o.alaikum
میں اچھا تھا ، جب تک سہتا رھا۔۔
بدتمیز ھوگیا ، جب بول پڑا۔۔
*دعا کرو میں کوئی راستہ نکال سکوں...*
*تمہیں بھی یاد رکھوں، اور خود کو بھی سنبھال سکوں...!!!*
لگ جائے بلا وجہ الزام تو کیا کیجئے
یوں کیجئے پھر وہی گناہ کر لیجئے👌🏻🔥💯
نہ مارتے ہیں مُجھے اور نہ جینے دیتے ہیں
یہ کیسے سانپ میری آستیں میں پلنے لگے💯💔🥀
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
*کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا*
*آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم*💔🥀
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن................
*کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں*
*انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں*💔🥀
💟۔سنا ہے کسی "اور" کو جان سے "پیارا" کر لیا اس نے
"ہمارے" بعد بھی آخر گزارا کر لیا "اس" نے💔
کردار سے بنائیں ________معیارِ زندگی__!
ماحول سے حیات کا___سودا نہ کیجئے__!

✒اہمیت___❗️
✍ *جو شخص آپکے احساس اور آپکی زندگی میں اپنی ضرورت کو نہ ہی سمجھتا ہے اور نہ ہی اہمیت دیتا ہے، وہ رفتہ رفتہ آپکی زندگی میں اپنی اہمیت اور جگہ کھو دیتا ہے* ۔🔥
*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
*///// انسان ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ 🎭*
_"بھی عجیب ہے"_
_*اس* میں ایک طرف *بہترین*_
_*دوائی* بننے کی *خصوصیت* بھی ہے_
_اور *دوسری* طرف یہ *کسی* *کیلئے*_
_*بدترین مرض* بھی *بن* *سکتا* ہے_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain